حکومت کے پاس حملے سے متعلق پیشگی انٹیلی جنس رپورٹس موجود تھیں، جس کے باعث ایک دن پہلے ہی آپریشن شروع کر دیا گیا تھا
-
بلوچستان میں دہشتگردی:17 سکیورٹی اہلکار شہید، 145 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
-
ورلڈ کپ ٹی20 میں پاکستان کی شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ آج متوقع
-
” آپریشن عزم استحکام”: بلوچستان میں92دہشت گردہلاک۔2دن میں 133جہنم واصل
-
کالعدم تنظیم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ حاصل ہوتی ہے،خواجہ آصف
-
ایران مذاکرات کرے تو امریکا لائحہ عمل طے کرے گا:صدر ٹرمپ
-
ایران، روس اور چین کا شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان
-
آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں،عاصم افتخار
-
پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں سہولت کار افغانی نکلے
-
ایران پرحملے کے منصوبے سے خلیجی اتحادیوں کو آگاہ نہیں کیا، ٹرمپ
-
جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
بھٹو کیس کا فیصلہ دباؤ کے تحت کیا گیا، جو کسی بھی عقل سلیم رکھنے والے شخص کے لیے عدالتی قتل کے امکان کو رد نہیں کرتا
-
شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم11 عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند
-
ملتان: موٹر وے پر بس اور وین کی ٹکر،4 افراد جاں بحق
-
ڈیرہ غازی خان میں پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے
-
لاہور میں آج سے پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت شروع
-
ایف 6 اسلام آبادکے پولیس خدمت مرکزمیں آتشزدگی۔بروقت قابوپالیاگیا
-
لاہورمیں بسنت کی تیاریوں کا آج سے باضابطہ آغاز۔انتظامی افسران کی چھٹی منسوخ
-
سی ایس ایس امتحان کب شروع ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ۔اہم ہدایات جاری
-
بلوچستان میں دہشت گردوں ،سہولت کاروں اور بیرونی ہینڈلرزکو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، خواجہ آصف
-
لودھراں،بارات والی گاڑی کوحادثہ،4جاں بحق،27 زخمی
-
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظرِ عام پر آگئے
آیت اللہ روح اللہ خمینی کے مزار پر حاضری کے لیے پہنچے، جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی۔
-
ایپسٹین فائلز میں مودی کابھی تذکرہ۔بھارتی وزیر اعظم امریکہ کو فائدہ پہنچانے کے لیے اسرائیل میں ناچتے گاتے رہے
-
ایران کے خلاف وینزویلا جیسی امریکی کارروائی پر کیا فیصلہ ہوا؟
-
مقبوضہ کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں مجاہدین کا بھارتی فوج پر حملہ
-
رات بھر غزہ پراسرائیلی میزائلوں سے حملوں میں 31 فلسطینی شہید
-
سپین:حماس کی مالی معاونت کے شبے میں چینی شہری گرفتار
-
عراق میں بھارتی شہریوں کے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے انکشافات
-
امریکا:وفاقی امیگریشن ایجنٹس کیخلاف منی ایپولس میں ہزاروں افراد کا احتجاج
-
بھارت:کیرالہ میں خاتون کی مصروف سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی مشقوں پر امریکی سینٹکام کی وارننگ
-
پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
گزشتہ میچ میں بولرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
-
افغان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی
-
بھارت پر اولمپکس 2036 کی میزبانی چھننے کا خطرہ، IOC کی سخت وارننگ
-
ورلڈ کپ میں کون سا کھلاڑی ٹاپ اسکورر بن سکتاہے،رکی پونٹنگ کی پیشگوئی
-
ایلیناریباکینانے عالمی نمبر1سیبالنکا کوہراکر آسٹریلین اوپن ویمنزسنگل جیت لیا
-
دوسرے ٹی 20میں آسٹریلیا کو 90رنزسے شکست۔ 7سال بعدسیریزپاکستان کے نام
-
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
-
پیٹرول کی قیمت برقرار۔ ڈیزل 11روپے 30پیسے لیٹرمہنگا
نئی قیمت 268روپے 38پیسے مقرر۔ رات 12بجے سے اطلاق، نوٹیفکیشن جاری
-
دو دنوں میں سونا فی تولہ61000 روپے سستا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
-
خلائی کمپنی ’’سپیس ایکس‘‘کا گذشتہ سال منافع 8 ارب ڈالر
-
صرافہ مارکیٹ میں زلزلہ ، فی تولہ سونے کی قیمت میں تاریخی کمی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 21 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونا ایک دن میں فی تولہ 25 ہزار روپے تک بڑھنے کا امکان
-
کم علم یا معمولی مہارت رکھنے والے خود کو زیادہ ذہین کیوں سمجھتے ہیں؟
1999 میں ماہر نفسیات ڈننگ اور کروگر کی تحقیق سے یہ نظریہ سامنے آیاتھا
مزید پڑھیئے -
جنوبی ایشیا کا پہلا اور جدید ترین پنجاب سائنس انکلیو کیا ہے؟
-
تھرپارکرمیں 3ہفتوں کے دوران غذائی قلت،سردی اور دیگر امراض سے 45بچے دم توڑگئے
-
ڈی جی خان،مردڈینسٹ کے گائنی آپریشن سے زچہ چل بسی۔’’ڈاکٹر‘‘خودبھی بے ہوش
-
کرن اسپتال میں کینسر کے مریضوں کے لیے ریڈیوتھراپی سہولت میں اضافہ
-
غزہ میں اسرائیلی بے رحمی پربنی فلم’’وائس آف ہندرجب‘‘آسکرکے لیے نامزد
دیگر4 فلموں سے مقابلہ۔’’ سنرز‘‘ کی ریکارڈ 16 نامزدگیاں ۔تقریب 15مارچ کوامریکہ میں ہوگی
مزید پڑھیئے -
عالمی معیار کے پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام پاکستان میں شروع کرنے کا معاہدہ
-
شہزادی زہرہ،آغاخان یونیورسٹی کی باضابطہ پرو چانسلر بن گئیں،اسناد تقسیم
-
فسادات پر قابو پانے کی نئی ایرانی حکمت عملی پر امریکی حیران
-
غزہ میں نوجوان کیسے مزاحمت کررہے ہیں، ایک فلسطینی طالبہ کا خط
-
پنجاب کے علماکو مدارس کے نظام اورنصاب میں عدم مداخلت کی یقین دہانی
اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری ۔معاملات کو افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اعادہ
مزید پڑھیئے -
دوسروں کے کام آنے جیسی نیکیوں سے صحت اور زندگی پرمفیداثرات۔سائنسی نتائج
-
شعبان،رمضان اورشوال کا آغازکب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے بتادیا
-
کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب۔لاہورکے کیتھڈرل چرچ میں قرآن کی تلاوت
-
’’چھوٹی سی بچی کی بھی ایک اینٹ‘‘۔مرشد آبادبھارتی بنگال میں کیا ہورہاہے؟
-
اردوزبان کے صحیح تلفظ سے آگاہی پرسرکاری ادارے میں پوڈکاسٹ شروع کرنے کا منصوبہ
لغت بورڈ کراچی میں وفاقی وزیر قومی ورثہ کے زیرصدارت اجلاس۔ افسران کی بریفنگ
مزید پڑھیئے -
سینئر صحافی سجاد عباسی کی تصنیف “صحافت بیتی” کی تقریبِ پذیرائی
-
برطانوی خاتون محقق اور ادیبہ اردوکی طرف کیسے راغب ہوئیں؟
-
لاہورکی سڑکوں پر پنجابی زبان میں اقوال اور کلمات کے بورڈز۔شہریوں کو خوشگوارحیرت
-
”ادب نیا زمانہ تخلیق نہ کرسکے تو خستگی کامرقع”۔کراچی میں عالمی اردوکانفرنس شروع
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos















