11 اکتوبر کو عمران خان کو ہرا کر ہیٹرک کروں گا، ایاز صادق

لاہور: مسلم لیگ کےرہنما اور این اے 122 کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ میری قیادت نے کبھی کسی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال نہیں کئے۔11 اکتوبر کو عمران خان کو ہرا کر ہیٹرک کروں گا۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میرا مقابلہ علیم خان سے نہیں عمران خان سے ہے۔ میرا مدمقابل امیدوار آج تک نہیں جیت سکا ۔ ایاز صادق نے کہا کہ میرا فیصلہ حلقے کی عوام کرے گی۔ سپریم کورٹ میں جانے کے بجائے عوام کی عدالت میں آیا ہوں۔

    latest-news
  • Updated... 11:17 PST
  • Updated... 10:56 PST
  • Updated... 10:46 PST
  • Updated... 10:39 PST
  • Updated... 10:32 PST
  • Updated... 10:26 PST
  • Updated... 10:21 PST
  • Updated... 10:15 PST
  • Updated... 10:11 PST
  • Updated... 10:03 PST
  • Updated... 09:56 PST
  • Updated... 09:51 PST
  • Updated... 09:44 PST
  • Updated... 22:56 PST
  • Updated... 22:46 PST
  • Updated... 22:16 PST
  • Updated... 22:00 PST
  • Updated... 21:38 PST
  • Updated... 21:01 PST
  • Updated... 20:23 PST
  • Updated... 20:00 PST
  • Updated... 19:38 PST
  • Updated... 19:21 PST
  • Updated... 18:54 PST
  • Updated... 18:37 PST
Copyright © 2018 Ummat News · All rights reserved ·