کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 81 پیسے میں جاری ہے۔
Read More »28 دسمبر 2023
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 81 پیسے میں جاری ہے۔
Read More »27 دسمبر 2023
ملک میں فی تولہ سونا 2لاکھ 20ہزار600روپے کا ہو گیا ہے ۔
Read More »27 دسمبر 2023
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کی ابتداء پر ملکی تبادلہ منڈیوں میں 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 282 روپے پر آگئی۔
Read More »26 دسمبر 2023
کاروبار شروع ہونے کےکچھ ہی دیر میں 1517 پوائنٹس کی کمی ہوئی، انڈیکس 61 ہزار کی نفسیاتی حد کھوتے ہوئے 60 ہزار 187 پوائنٹس پر آ گیا۔
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 61 ہزار سے نیچے آ گیا۔100 انڈیکس 791 پوائنٹس کم ہو کر 60 ہزار 913 پر آ گیا۔
Read More »26 دسمبر 2023
نئے کاروباری کے پہلے روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں 42 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 282 روپے 11 پیسے میں جاری ہے۔
Read More »22 دسمبر 2023
فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1800 روپے اور 1543 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔
Read More »22 دسمبر 2023
آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا۔
Read More »21 دسمبر 2023
ملک بھر کے بینک 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔اس کے علاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے۔
Read More »19 دسمبر 2023
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »