رکن قومی اسمبلی بھون داس کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

0

لاہور: رکن قومی اسمبلی بھون داس نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے، بھون داس نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔بھون داس 2013 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر اقلیتی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:   حکومت سے مذاکرات کامیاب: تحریک لبیک نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا